Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ڈاکٹر ناصر البقمی اعتدال کے سربراہ ہوں گے

ریاض: ڈاکٹر ناصر البقمی انتہاپسند کے انسداد کے لئے قائم ہونے و الے عالمی مرکز”اعتدال“ کی سربراہی کریں گے۔ ڈاکٹر ناصر البقمی وزارت تعلیم میں اسٹراٹیجک اسٹڈیز مرکز کے نگراں رہے ہیں۔ انہوں نے 2001ءمیں برطانوی یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ 
 

شیئر: