Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

منیٰ اور عرفات کا فاصلہ 20 منٹ میں طے کرتی مشاعر ٹرین

مشاعر ٹرین حاجیوں کو منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات لے کر جاتی ہے جس کے نو سٹیشن ہیں۔ یہ ٹرین 80 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلتی ہے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: