Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شہزادہ سعود بن عبداللہ بن عبدالرحمن انتقال کرگئے

نماز جنازہ جمعرات کو بعد نمازعصر ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے بیان میں کہا ہے کہ ’شہزادہ سعود بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیاان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ جمعرات کو بعد نمازعصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: