Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

سفید بدن اور گلابی کانوں والے راجن پوری بکرے

جنوبی پنجاب میں پروان چڑھنے والے راجن پوری بکرے پورے پاکستان میں مشہور ہیں۔ ان کی شہرت کی وجہ سفید رنگت، لمبے کان اور ان کا قد ہے۔ مزید جانیں رحیم یار خان سے نذر عباس کی اس رپورٹ میں

شیئر: