Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

وقوف عرفہ کے لیے حجاج میدان عرفات میں

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے حجاج کرام لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ظہر اور عصر قصر اور جمع کی صورت میں ادا کی۔ غروب آفتاب ہوتے ہی حجاج کے قافلے مزدلفہ کا رخ کریں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: