Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

پی ڈی ایم جماعتوں سے ابھی انتخابی اتحاد پر بات چیت نہیں ہوئی: قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے اردو نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ ’ابھی تک پی ڈی ایم حکومت کے اندر نگران حکومت کی تفصیلات کے بارے میں براہ راست کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔‘

شیئر: