Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

منیٰ میں سعودی سکاؤٹس کی خدمات

حج 2023 سعودی سکاوٹس کونسل کی جانب سے منیٰ میں حجاج کو مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں جن میں گمشدہ حاجیوں کو ان کی رہائش تک پہنچانے کے علاوہ بیمار حجاج کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتالوں تک لے جانا شامل ہے ۔ مزید تفصیلات دیکھیں ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: