Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

اوکاڑہ سے سعودی عرب تک پیدل حج کا سفر، ’سردی گرمی کا سامنا رہا‘

پاکستانی شہری عثمان ارشد اوکاڑہ سے پیدل سفر کر کے سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ فریضۂ حج بھی ادا کریں گے۔ چھ ماہ تیرہ دن کا یہ طویل سفر مکمل کر کہ عثمان ارشد 13 اپریل کو مکہ پہنچے تھے۔ اس دوران انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، دیکھیے ایاز چوہدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: