Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹرمپ اور شاہ سلمان کے ٹویٹ بل بورڈز پر آویزاں

ریاض :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کی خوشی میں سعودی حکومت نے شہر کے بڑے بڑے بل بورڈز پر صدر ٹرمپ اور شاہ سلمان کے ٹویٹ آویزاں کردیئے۔ امریکی اخبار’’ دی ہل‘‘ نے  شہر بھر میں دونوں رہنماؤں کی ٹویٹ کو آویزاں کرنے والے بل بورڈز کی تصاویر جاری کی ہیں۔ اخبار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ٹرمپ کے دورے کے لئے غیر معمولی تیاریاں کی ہیں۔سعودی عرب کی طرف سے یہ کاوشیں قابل تعریف ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: