Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کوئلہ کان میں پھنسے کان کن کی لاش 51 دن بعد نکال لی گئی

بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں پھنسے دوسرے کان کن کی لاش بھی 51 دنوں بعد نکال لی گئی۔ چار مئی کو دو کان کن سات سو فٹ گہری کان میں بارش کے بعد سیلابی ریلہ داخل ہونے کی وجہ سے پھنس گئے تھے ۔ اس سے پہلے ایک کان کن کی لاش  14 جون کو نکال لی گئی تھی۔ پچاس دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن میں کانکنوں کے رشتہ دار اور مزدور اپنی مدد آپ کے تحت حصہ لے رہے تھے ۔ دونوں کان کنوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے تھا۔

شیئر: