Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

آبدوز ٹائٹینک جہاز کے ملبے سے کتنے فاصلے پر تھی؟

امریکی کوسٹ گارڈز کے ریئر ایڈمرل جان ماگر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’ٹائٹن کی لوکیشن ایک ایسے علاقے میں تھی جو ٹائٹینک کے ملبے سے 1600 فٹ دور تھی۔‘ ووڈس اوشیانوگرافک انسٹی ٹیوشن کے ڈائریکٹر کارل ہارٹس فیلڈ کا کہنا ہے کہ ’یہ ٹائٹن ایسی جگہ پر موجود ہے جہاں ٹائٹینک کا کوئی ملبہ نہیں ہے۔‘

شیئر: