Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بلوچستان کی رس بھری چیری ’بے وقت کی بارشوں سے تباہ ہوئی‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=j4AnU-CFnro [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/j4AnU-CFnro.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سرخ اور سیاہ رنگ کی رسیلی چیری بلوچستان کے ضلع زیارت کی پہچان ہے۔ اپنے منفرد ذائقے اور مٹھاس کی وجہ سے یہاں کی چیری پورے پاکستان میں پسند کی جاتی ہے۔ ژالہ باری اور تیز بارشوں کے باعث چیری کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے سے زمیندار پریشان ہیں۔ جانیے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: