Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 05 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   05, 2026
پیر ، 05 اکتوبر ، 2026 | Monday , October   05, 2026

پاکستانی آم جدہ کی مارکیٹوں میں، ’خوشبو دار اور ذائقے سے بھرپور‘

سعودی عرب کے شہر جدہ کی مارکیٹ میں اس سیزن کے پاکستانی آموں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کے آم منفرد خوشبو اور ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: