Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’امید ابھی قائم ہے‘، لاپتہ آبدوز کی تلاش کا کام تیز

امریکی اور کینیڈین حکام نے ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتہ آبدوز کی تلاش کا آپریشن تیز کر دیا ہے۔ کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ ’بڑے چیلنج کا سامنا ہے لیکن امید اب بھی قائم ہے، پانچوں افراد کو ریسکیو کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔‘ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: