Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

اسلام آباد: حج کے لیے مملکت کے خصوصی مہمانوں کی الوداعی تقریب

پاکستان سے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مہمانوں کی حج 2023 پر روانگی سے قبل الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقعے پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے خصوصی حاجیوں کو رخصت کیا اور احرام تقسیم کیے۔ 

شیئر: