Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ٹرمپ سے امیر کویت کی ملاقات

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امیر کویت سے ملاقات جی سی سی ممالک کے ساتھ منعقد ہونے والی کانفرنس کے بعد کنگ عبد العزیز کانفرنس ہال میں ہوئی تھی۔
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: