Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

یو ای ٹی لاہور میں شطرنج کی بساط، ’دماغ تیز اور میتھس اچھا ہوتا ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=uLAeasDSnbI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/uLAeasDSnbI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں شطرنج چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں نوجوانوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا۔ شطرنج ایک قدیمی کھیل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ کھیلنے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔ مزید جانیے حزیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: