Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ملائیشیا کے بادشاہ اور صومالی وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں حاضری دی

گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ملائیشیا کے بادشاہ کا خیرمقدم کیا( فوٹو: ایس پی اے)
صومالیہ کے وزیر اعظم حمزہ عبدی باری اور ملائیشیا کے بادشاہ بدھ کو سعودی عرب پہنچے ہیں۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ  اور صومالیہ کے وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
قبل ازیں ملائیشیا کے بادشاہ مدینہ منورہ پہنچے تو گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان، مدینہ منورہ کے کمانڈر میجر جنرل فہد بن سعودی الجھنی، سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

شیئر: