Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’کبھی سنا نہ علم ہے‘، موسیقی کے عالمی دن سے بے خبر گلوکار

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Gcmk34gceTQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Gcmk34gceTQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
21 جون کو دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن اکثر مقامی گلوکار اور موسیقار اس دن کے حوالے سے بے خبر ہیں۔ لاہور کے مقامی گلوکاروں سے بات کر کے اندازہ ہوا کہ یہ اپنے فن سے تو مکمل طور پر وابستہ ہیں لیکن یہ نہیں معلوم کہ ان کے فن کو منانے کے لیے عالمی سطح پر بھی ایک دن مقرر کیا گیا ہے۔ مزید جانیے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: