Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ٹائیٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن

بحر اوقیانوس کی گہرائیوں میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز لاپتا ہو گئی ہے جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ اوشن گیٹ ایکسپیڈیشن کی آبدوز اتوار کی صبح چار بجے روانہ ہوئی تھی تاہم ایک گھنٹہ 45 منٹ بعد ہی آبدوز سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: