Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امارات اور قطر کے سفارتی تعلقات آج سے بحال

’دونوں ملکوں کے درمیانی مکمل سفارتی کی تعلقات کی بحالی العلا معاہدے کے مطابق ہے‘ ( فوٹو: سبق)
قطری سرکاری حکام نے کہا ہے کہ قطر اور امارات کے درمیان آج سے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق  ابوظبی میں قطری سفارتخانہ اور دبئی میں قطری قونصلیٹ جبکہ دوحہ میں امارات کا سفارتخانہ آج پیر سے کھل جائے گا۔
قطری حکام نے کہا ہے کہ ’دونوں ملکوں کے درمیانی مکمل سفارتی کی تعلقات کی بحالی العلا معاہدے کے مطابق ہے‘۔
 

شیئر: