Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

برمنگھم میں پاکستانی ’بالٹی گوشت‘ کے ریستوران کیوں ختم ہو رہے ہیں؟

70 کی دہائی میں برمنگھم میں پاکستانیوں کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ’بالٹی گوشت‘ کے ریستورانوں نے بہت شہرت حاصل کی تاہم اب ان کے مالکان کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اس کی وجہ کیا ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: