Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹرمپ سے مصری صدر کی ملاقات

ریاض: امریکی صدر ٹرمپ سے مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے سیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بحران کے وقت مصر کی قیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد مصر کا دورہ کریں گے۔
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: