Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے اٹلی کی وزیر اعظم کو مکتوب

’ولی عہد نے اٹلی کے سابق وزیر اعظم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو سابق وزیر اعظم سلیو برلسکونی کی وفات پر تعزیت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد نے اٹلی کی وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’ہمیں سابق وزیر اعظم کی وفات پر خبر پر افسوس ہوا ہے‘۔
’ہم متوفی کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اوراٹلی کے عوام کے لیے ترقی کی امید رکھتے ہیں‘۔

شیئر: