Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

یوکرین میں سیلاب سے متاثرہ پالتو جانوروں کو نئے گھر مل گئے

یوکرین میں گذشتہ ہفتے سیلاب میں ریسکیو کیے گئے پالتو بلیوں اور کتوں کا نیا گھر مل گیا ہے۔ ایک حملے میں ڈیم کی تباہی سے لاکھوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے جس کے باعث پالتو جانور بھی بے گھر ہوگئے تھے۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: