Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نواز شریف ریاض پہنچ گئے

ریاض: پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلامی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئے۔ کنگ سلمان ایئر بیس پر ان کا استقبال نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے کیا۔
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: