Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

کامیاب خلائی مشن کے بعد سعودی خلا بازوں کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

سعودی خلا باز علی القرنی اور ریانہ برناوی کامیاب خلائی مشن کی تکمیل کے بعد جمعے کی رات امریکہ سے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سعودی خلائی ایجنسی کے عہدیدار اور ریاستی شخصیات استقبال کے لیے موجود تھیں۔ جانیے اس ویڈیو میں
 

شیئر: