Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد..وزیراعظم نواز شریف اتوار کو 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ریاض میں سعودی حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم امریکی،عرب،اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔وفد میں وزیراعظم کے ساتھ سرتاج عزیز، ناصر جنجوعہ، فواد حسن فواد اور ایڈووکیٹ اکرم شیخ اور وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز شامل ہیں۔وزیراعظم کانفرنس میں شرکت کے بعد پیر22 مئی کو مدینہ منور بھی جائیں گے۔23 مئی کو وہ وطن واپسی کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔
 

شیئر: