Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

میلانا ٹرمپ نے امریکن اسکول کا دورہ کیا،تصاویر دیکھیں

ریاض: خاتون اول میلانا ٹرمپ نے ریاض میں ایک امریکن اسکول کا دورہ کرکے طلبہ سے ملاقات کی۔ خاتون اول نے اسکول کے طلبہ کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور بچوں سے پیار کیا۔ 
تصویر بشکریہ: العربية
 
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: