Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

'راستے میں کوئی چیز بچھا کر بیٹھنا حجاج کے راستے میں رکاوٹ کا سبب '

وزارت حج کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ راستے میں کوئی چیز بچھا کر بیٹھنا یا سونا حجاج کے راستے کو روکنے اور نقل و حرکت میں رکاوٹ کا سبب بنتا ہے ۔

شیئر: