Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

صوابی: لہسن کی کاشت جس سے کسانوں کی ’زندگی بدل گئی‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=SXDCLlG-60s [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/SXDCLlG-60s.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے رہائشی عدنان رحمان گزشتہ پانچ برسوں سے لہسن کی ایک خاص قسم ’نارک جی ون‘ یا ’گارلک ون‘ کی کاشت کر رہے ہیں جسے کیش کراپ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ زمینداروں کا کہنا ہے کہ اس لہسن کی کاشت سے ان کی تقدیر بدل گئی ہے۔ مزید جانیے عطا الرحمان کی اس ویڈیو سٹوری میں

شیئر: