Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

حج کے لیے پاکستان سے پیدل آنے والے عثمان ارشد کو ویزا مل گیا

پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے پیدل سعودی عرب پہنچنے والے عثمان ارشد کو حج کا ویزا مل گیا ۔ پاکستان کے ڈی حج عبدالوہاب سومرو نے ملاقات کی اور کہا کہ عثمان ارشد پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک منفرد مثال ہے ۔

شیئر: