جی سی سی ممالک کے سربراہوں کا مشاورتی اجلاس
ریاض:جی سی سی ممالک کے سربراہوں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا۔ ریاض کے کنگ عبد العزیز کانفرنس ہال میں خلیجی ممالک کی قیادت پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ کچھ دیر بعد مشاورتی اجلاس شروع ہوگا۔
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں