Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’بی ٹی ایس‘ کی دسویں سالگرہ، جنوبی کوریا جامنی رنگ میں نہا گیا

معروف بینڈ بی ٹی ایس کی سالگرہ کے موقع پر جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔ بلند و بالا عمارتوں، پُلوں اور قومی یادگاروں کو جامنی رنگ سے روشن کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: