Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

قدرتی اشیا سے بننے والے موسیقی کے آلات کی دُھنیں منفرد کیسے؟

تیونس کے دارالحکومت میں خالد بن خمیس موسیقی کے روایتی آلات کو نہ صرف بنانے بلکہ بجانے کے بھی ماہر ہیں۔ وہ یہ آلات قدرتی اشیا سے بناتے ہیں جن کے سُر اور دُھنیں بھی منفرد ہوتی ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: