Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

روسی خام تیل کی جہاز سے منتقلی کے عمل کا آغاز

روسی خام تیل سے لدے جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جو 26 سے 30 گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گا۔ روس سے تیل درآمد کیے جانے والے خام تیل کی پہلی کھیپ اتوار کو کراچی بندرگاہ پہنچی تھی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: