Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جدہ میں فرانسیسی سٹرائیکر کریم بنزما کا شاندار استقبال

سعودی فٹبال کلب الاتحاد نے ریال میڈرڈ کے فرانسیسی سٹرائیکر کریم بنزما کے ساتھ 2026 تک معاہدہ کر لیا ہے۔ جدہ میں ہزاروں شائقین نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: