Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سری لنکا میں پلاسٹک کا کچرا کھانے سے ہاتھیوں کی ہلاکت

سری لنکا کے مشرقی ضلعے امپارا کے جنگلات سے ہاتھی اکثر خوراک کی تلاش میں شہر میں قائم کچرا کنڈی کا رخ کرتے ہیں۔ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران کچرے کے ڈھیر سے پلاسٹک کھانے کے باعث ہاتھیوں کی ہلاکت کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں۔ اب سری لنکا کی حکومت نے ’سنگل یوز‘ پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اقدام اٹھایا ہے جو ماحول کو آلودگی سے صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے بھی مددگار ثابت ہو گا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: