Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ایسا لگتا ہے کہ اب میرا فلموں کا کیریئر ختم ہو چکا ہے، اداکار اظفر رحمان

پاکستانی ڈراموں کے اداکار اظفر رحمان کا کہنا ہے کہ ایک اداکار کی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے کردار میں خود کو ڈھال لے۔ اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’تین فلمیں کر چکا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ اب میرا فلموں کا کیریئر ختم ہو چکا ہے۔‘

شیئر: