Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

جاپان میں سبزی والی ڈشز کا فروغ، نئے نئے ریستوران کھلنے لگے

جاپان کی مشہور زمانہ ڈش سوشی کے لیے ملک کے ہر حصے میں ریستوران موجود ہیں تاہم اب وہاں سبزی خوروں کے لیے بھی خاص ریستوران کھولے گئے ہیں جہاں مختلف اقسام کے کھانے دستیاب ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: