Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ

مشترکہ تشویش کے معاملات کے علاوہ کئی ایشوز تبادلہ خیال کیا ہے( فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور روس کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماوں نے مشترکہ تشویش کے امور کے علاوہ کئی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: