Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹرمپ اور شاہ سلمان کی رویتی رقص میں شرکت

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/gJRlFCt-vY0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/gJRlFCt-vY0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے ہمراہ  شاہ عبد العزیز تاریخی مرکز کا دورہ کیا جہاں ان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کے دوران روایتی رقص’’العرضہ‘‘ پیش کیا گیا جس میں شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ نے شرکت کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی روایتی رقص کو پسند کیا اور بہت محظوظ ہوئے۔
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحے پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: