Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عازمین حج کےلیے 272 ڈاکٹروں سمیت طبی عملہ سہولیات کے لیے موجود

46 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ۔ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں چوبیس گھنٹے علاج کےلیے 272 ڈاکٹر اور طبی عملہ سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔

شیئر: