Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پاکستان میں تباہ کُن سیلاب کا ایک سال، متاثرین اب کس حال میں ہیں؟

گذشتہ سال آنے والے سیلاب نے نور بی بی کے سر سے اُن کی چھت چھین لی تھی۔ یہی نہیں اُن کی والدہ اور ایک بیٹی بھی سیلاب کی نذر ہو گئی تھیں۔ اس آفت کو گزرے ایک سال بیت چکا ہے لیکن متاثرین کی مشکلات جوں کی توں ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: