Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

وینز ویلا کے صدر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے خیرمقدم کیا ( فوٹو: ایس پی اے)
جمہوریہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز، وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن موسی بن محمد العیبان، مکہ مکرمہ ریکجن میں رائل پروٹوکول کے ڈائریکٹر احمد بن ظافر اور دیگر عہدیداروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔

شیئر: