Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پاکستانی عازمین حج کے لیے قربانی کوپن رہائش کے قریب دستیابی کا انتظام

مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق 158 پروازوں کے ذریعے 40 ہزار 781 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ سینیٹر طلحہ محمود کی ہدایات پر عازمین کی رہائش کے نزدیک قربانی کوپن کی دستیابی کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔

شیئر: