Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025

’لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، موسیقی سننا چاہتے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/q-HK3wQLp7U [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/q-HK3wQLp7U.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان کا کہنا ہے کہ لوگ موسیقی سننا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ پشاور میں شامِ غزل کے دوران اردو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی پشاور آتے ہیں لوگ ان کو بہت عزت دیتے ہیں۔ مزید فیاض احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: