Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

نواف بن سعید المالکی کی اسلام آباد میں سعودی سکول کی تقریب میں شرکت

پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی سکول کی تقریب میں شرکت کی۔
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسلام آباد میں سعودی سکول کے پرنسپل جناب حامد اللحياني کی دعوت پر سکول کے 22ویں بیچ کی تقریبِ فراغت میں شرکت کی۔
نواف سعید المالکی نے سعودی سکول میں اساتذہ کی مدت مکمل ہونے پر انھیں الوداع کیا۔

شیئر: