Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مشاعر ٹرین اور سٹیشنوں کی جانچ پڑتال مکمل

حج سیزن 2023 کے دوران عازمین کےلیے حرمین ایکسپریس ٹرین اور مشاعر ٹرین کے انتظامات مکمل ہیں ۔سعودی ریلوے کمپنی سار نے کہا کہ مشاعر ٹرین اور سٹیشنوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ۔

شیئر: