Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور امارات کے سفیر نے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات پر بات چیت کی۔ (فوٹو: وزارت خزانہ)
پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
جمعرات کو پاکستان کی وزارت خزانہ نے ٹویٹ کیا کہ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات پر بات چیت کی۔
’دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔‘

 

شیئر: